آرٹسٹ ایسوسی ایشن نے فنکاروں کی رجسٹریشن کا فارم جاری کر دیا

31 جنوری 2018

ملتان (سٹاف رپورٹر) آرٹسٹ ایسو سی ایشن پاکستان ملتان (رجسٹرڈ) نے فنکاروں کی رجسٹریشن کے لئے فارم جاری کردیا ۔ ماہ فروری میںسکروٹنی کے بعد رجسٹریشن کا مرحلہ شروع کر دیا جائے گا، حال ہی میں رجسٹرڈ ہونے والی تنظیم آرٹسٹ ایسوسی ایشن ملتان نے فلم،ٹی وی ،سٹیج ،تھیٹر ،موسیقی،رقص اوردیگر شعبوں سے وابسطہ فنکاروں کی رجسٹریشن کے لئے فارم جار ی کر دیا ہے۔