بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کا جائزہ اجلاس
لاہور(نیوزرپورٹر)پاکستان الیکٹرک پاور کمپنی (پیپکو) کے زیراہتمام بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کااجلاس ہوا جس میں Sustainable Development Goals کے پہلے مرحلے کے تحت ترقیاتی سکیموں کے نفاذکی کارکردگی اطمینان بخش رہی ۔ایم ڈی پیپکو کی جانب سے بری کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی کمپنیوں کو اپنی کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت کی۔
لاہورنے کل تیسری بار عمران خان کو مسترد کیا ،بنی گالا والے بھی اوپر کے ...
نوازشریف کا کہنا ہے کہ لاڈلے کو اوپر سے حکم لینے کی عادت بن چکی ہے، اسی وجہ سے ...
قطر کو شام میں امریکا کی فوجی موجودگی کی قیمت ادا کرنی چاہیے : سعودی ...
سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ قطر کو شام میں امریکی افواج کی ...
چوہدری نثار پارٹی چھوڑ دینگے،نہیں چھوڑیں گے....شرطیں لگ گئیں
مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما چوہدری نثار علی خان کی پارٹی قیادت سے ناراضگی کے ...
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے کنٹریکٹ اور عارضی ملازمین کو مستقل کرنے کا ...
ملتان( نامہ نگار خصوصی) نجکاری کمیشن کا خط بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں کام ...
بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے متعدد سینئر ترین آفیسر 30 جون تک ریٹائر ہو ...
ملتان (نامہ نگار خصوصی) ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) سمیت بجلی کی تقسیم ...
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں شفافیت کیلئے تکنیکی نظام متعارف کرایا ...
اسلام آباد (اے پی پی) وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی کی تقسیم کار ...