کیپٹن (ر) ثاقب ظفر نے تعلیمی بورڈ بہاولپور کے چیئرمین کا اضافی چارج سنبھال لیا

31 جنوری 2018

بہاولپور(بیورورپورٹ)کمشنر بہاول پور ڈوےژن کےپٹن (رےٹائرڈ) ثاقب ظفر نے بورڈ آف انٹرمےڈےٹ اےنڈ سےکنڈری اےجوکےشن بہاول پور کے چےئرمےن کے عہدے کا اضافی چارج سنبھال لےا ہے۔