پرائس کنٹرول مجسٹریٹس تعینات‘ گراں فروشی پر ایکشن ہو گا: ضلعی انتظامیہ

31 جنوری 2018

ملتان (خبر نگار خصوصی) ضلعی انتظا مےہ نے گر اں فروشی اور ذ خےر ہ اندوزی روکنے کےلئے سر کار ی نر خو ں پر اشےا ءخوردونوش کی فر اہمی ےقےنی بنا نے کا فےصلہ کےا ہے اس سلسلے مےںاشےا ءخوردونوش کے نئے سرکار ی نر خو ں کا از سر نو تعےن کر دےا گےا ہے س۔قےمتو ں کا جا ئز ہ لےنے کےلئے ضلعی پر ائس کنٹرو ل کمےٹی کا اجلاس گز شتہ روز ڈ پٹی کمشنر آ فس مےں اےڈ ےشنل ڈ پٹی کمشنر جنر ل با رک اللہ خا ن کی زےر صدا ر ت ہوا ۔اجلاس مےںا ےڈ ےشنل ڈ پٹی کمشنر فنا نس ارشد گوپا نگ اور اسسٹنٹ ڈائر ےکٹر زرعی مار کےٹنگ آ صف ر ضا سمےت متعلقہ محکمو ں کے نمائندو ں نے بھی شر کت کی ۔اجلاس سے خطا ب کر تے ہوئے اے ڈ ی سی با رک اللہ خا ن نے کہا کہ حکو مت پنجا ب کی ہد اےت پر گر اں فر وشی کے خلا ف سخت اےکشن لےا جا رہا ہے اس حو الے سے 42 پر ائس کنٹرول مجسٹر ےٹس تعےنا ت کئے گئے ہےں جو روز انہ کی بنےاد پر کرےک ڈا ﺅ ن کر کے گر اں فر وشو ں کے خلاف سخت قانو نی کارروا ئی عمل مےں لا رہے ہےں ۔انہو ں نے کہا کہ شہرےو ں کی سہو لت کےلئے طلب ورسد کے نظا م کو مد نظر رکھتے ہو ئے جا ئز منا فع کے حامل رےٹس طے کئے جا ئےں گے ۔بعد ازا ں ضلعی پر ائس کنٹرو ل کمےٹی نے چا ول کچی بنا سپتی کر نل 103 رو پے کلو ،مسور 58 ، با رےک مسور 122 ،دا ل مونگ 85 ،دال چنا 85 ، سو جی 40 ، مےد ہ 40 ،بےسن 90 رو پے کلو رےٹ مقرر کےا جبکہ تندور ی رو ٹی 100 گر ام 5 ر وپے اور نا ن 7 ر وپے طے کےا گےا ۔ضلعی پر ائس کمےٹی نے دود ھ 65،بےف 300 اور مٹن 600 ر وپے کلو بر قرار رکھنے کا فےصلہ کےا ۔