ڈی ایم سی سائوتھ کے ملازمین کی حج قرعہ اندازی

31 جنوری 2018

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین ڈی ایم سی سائوتھ ملک محمد فیاض نے کہاہے کہ بڑے خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ جنہیں اللہ تعالی کی جانب سے حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کا موقع ملتا ہے ان خیالات کا اظہارانہوں نے بلدیہ جنوبی انتظامیہ کی جانب سے ملازمین کیلئے اس سال حج پر بھیجنے کیلئے قرعہ اندازی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔