محبان وطن سیل کراچی کا اظہا ر تشکر

31 جنوری 2018

کراچی ( خصوصی رپورٹر ) محبان وطن سیل کراچی کے کنوینئر سید شہزار مظہر اور پریس سیکریٹری گل محمد نے نادرا کے خلاف دھرنے میں عوام کی بھرپور شرکت پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کے الیکٹرک اور نادرا کے مطابق کے خلاف بھرپور مہم چلا کر اہم قدم اٹھایا ہے۔