علم وادب کی محافل اور مشاعروں کی حوصلہ افزائی ضروری ہے ‘ عون نقوی

31 جنوری 2018

کراچی ( خصوصی رپورٹر) ادارہ تبلیغ و تعلیمات اسلامی کے سربراہ مولانا محمد عون نقوی نے کہا کہ ادیبوں نے عوام کی خدمت کی لہٰذا علم وادب کی محافل اورمشاعروں کی حوصلہ افزائی نہایت ضروری ہے ‘ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوئٹہ کے معروف صحافی اور ادیب نوید ہاشمی کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ کی تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔