کلیا ت محسن بھو پالی شائع ہو گئی
کراچی ( کلچرل رپو رٹر ) اشعار اور غزلو ں کے خا لق پاک و ہند اور اردو ادب کی دنیا کے ممتا ز شاعر محسن بھو پا لی کی کتا بوں پر مشتمل ’’کلیا ت محسن بھو پالی ‘‘ معروف ادبی ادارہ فرید پبلیشرز کے زیر اہتمام شائع ہو گئی ۔ جس میں ان کی کئی کتابو ں شکست شب ، جستہ جستہ ، نظمانے ، ماجرا ء سے لے کر گر و مسا فت ،روشنی تو دیے کے اندر ہے شہر آشوب کراچی ، منزل جبکہ ایوارڈ یا فتہ ، ہا ئیکو منظر پتلی میں ، چیری سے چنبیلی تک اور ان کے آخر ادوار کی شاعری مو ضو عاتی نظمیں جبکہ غیر مطبو عہ کلا م جو ان کی صاحبزادی شاہا نہ جا وید نے ان کی ڈائری اور مختلف رسائل سے تر تیب دیا شامل ہے سر ورق راشد محسن ، رخسانہ انور ، ارشد محسن ، شاہد محسن ،ثا قب محسن کی مشاورت سے ڈیزائن کیا گیا ۔