شہر میںپولیس امن کے قیام میںناکام ہوچکی ہے ‘ ڈاکٹر یوسف سلیم

31 جنوری 2018

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پنجابی قومی تحریک کے قائد ڈاکٹر یوسف سلیم نے شہر قائد میں ایک بار پھر رہزنی ‘ ڈکیتی اورلوٹ مار کی وارداتوں میں اضافے پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ پولیس شہر میں امن برقرار رکھنے میںمکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے ایک طرف بے گناہ شہری کو مائورے عدالت جعلی مقابلوں میں مارا جارہا ہے تو دوسری طرف شہری ڈاکوئوں کی لوٹ مار کے باعث اذیت سے دو چار ہیںکوئی ایسا جہاں کوئی واردات نہیں ہوتی ہوانہوں نے کور کمانڈر کراچی اور ڈی جی رینجرز سے مطالبہ کیاکہ وہ شہریوں کے تحفظ کیلئے پلان مرتب کریں تاکہ عوام سکھ کاسانس لے سکیں ۔