پردے ....ظفر علی راجا Jan 31, 2018 2:23 AM, January 31, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ آشنائے راز ہو کیا آدمی سازشوں کے بھید جانے کیا بشر کس کے ہاتھوں میں ہے کس کی ڈوریاںکون ہے پردے کے پیچھے کیا خبر شیئر کریں: Share Tweet Google+