نواز شریف کی جلسی جڑانوالہ ناکام شو تھا، ن لیگ کبھی الیکشن نہیں جیت سکے گی، ڈاکٹر خالد خاکوانی، ندیم قریشی ودیگر
ملتان( نامہ نگار خصوصی) تحریک انصاف ملتان سٹی کے رہنماؤں ڈاکٹر خالد خاکوانی ، ندیم قریشی ، ملک ناصر محمود کمبوہ، قربان فاطمہ موسیٰ خاکوانی نے مشترکہ بیان میں کیا جبکہ نواز شریف کی جلسی جڑانوالہ ناکام شوتھا۔ شریف فیملی احتساب کے شکنجے میں پھنس چکی ہے عام انتخابات سے پہلے شریف خاندان کو سزائیں ہوجائیں گی نواز شریف عدالتوں پر بار بار حملے کررہے ہیں ن لیگ کبھی الیکش نہیں جیت سکے گی۔