سا لا نہ محفل سخن بیا د پر وفیسر سلیم الزماں صدیقی

31 جنوری 2018

کراچی (کلچرل رپو رٹر )بین الا قوامی مر کز برائے کیمیا ئی و حیا تیا تی علو م ( آئی سی سی بی ایس )جا معہ کراچی کے تحت سا بق شیخ الجا معہ اور ممتا ز شاعر پر وفیسر ڈاکٹر پیر زادہ قاسم رضا صدیقی کی زیر صدارت معروف سا ئنسدان پر وفیسر سلیم الزما ں صدیقی کی یا د میں سا لانہ محفل سخن کا انعقاد ہوا ۔ مشاعرے میں معروف شعراء و شاعرات انور شعور ، لیا قت علی عاصم ، فراست رضو ی ، نسیم نا زش ، حجا ب عباسی، حیدر حسنین جیلسی ودیگر شعراء نے کلام سنایا۔