جمعیت طلبہ عربیہ کراچی کامعمارجہاں کنونشن آج ہوگا
کراچی ( خصوصی رپورٹر) جمعیت طلبہ عربیہ کراچی کے تحت معمار جہاں کنونشن بدھ 31جنوری قباء آڈیٹوریم فیڈرل بی ایریا گلبرک میں ہوگا ‘کنونشن سے امیر جماعت اسلامی سندھ ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی منتظم جمعیت طلبہ عربیہ سندھ جلال الدین منصوری اور منتظم جمعیت عربیہ کراچی عبدالرحیم خطاب کریںگے۔