نشے کی زیادتی نے نوجوان کی جان لے لی

31 جنوری 2018

کراچی(کرائم رپورٹر) لانڈھی کے علاقے بختاور گوٹھ میں نشے کی زیادتی نے ایک شخص کی جان لے لی۔ متوفی کی لاش منگل کو ملی پولیس کے مطابق متوفی کی عمر تقریباً 35 سال تھی اور وہ ہیروئن کا عادی تھا۔ فوری وطر پر متوفی کی شناخت نہیں ہوسکی ہے اور اس کے ورثاء کی تلاش جاری ہے۔