پرو فیسر مراد مو سیٰ خا ن کا اعزاز

31 جنوری 2018

کراچی( ہیلتھ رپو رٹر ) پر وفیسر مرا د مو سیٰ خا ن کو انٹر نیشنل ایسو سی ایشن فا ر سو سا ئڈ پر یو ینشن ( آئی اے ایس پی) کا صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔ ایسو سی ایشن کے قیا م سے لے کر اب تک60 سالہ دور میں ڈاکٹر مراد مو سیٰ پہلے ایشیا ئی اور پہلے پاکستانی ہیں جنہیں یہ اعزاز حا صل ہوا ہے ۔ ڈاکٹر مراد مو سیٰ آغا خا ن یو نیو رسٹی میں سائیکیا ٹری کے پروفیسر کی حیثیت سے خدما ت انجا م دے رہے ہیں ۔ آئی ایس پی کی29 ویں عالمی کا نفرنس کے مو قع پر انہیں ایسو سی ایشن کا صدر منتخب کیا گیا ہے ۔ اس حوا لے سے بات کر تے ہو ئے انہو ں نے کہا یہ میر ے ایک بہت بڑا چیلنج بھی ہے اور عا لمی کمیو نٹی آئی ایس پی کے ماہرین اور رضا کاروں کے سا تھ کا م کر نے کا ایک بہترین مو قع بھی ہے اور اس تجر بے کی مدد سے ہمیں معاشرے میں خو دکشی کے رحجا ن کوکم کر نے میں مد د ملے گی ۔