امریکی چڑیا گھر میں ننھے گوریلا کی پہلی سالگرہ کا جشن
نیویارک (نیٹ نیوز) امریکی ریاست اوہائیو کے سنسناٹی چڑیا گھر میں ننھے گوریلا کی پہلی سالگرہ منائی گئی۔گزشتہ برس پیدا ہونے والے گلیڈیز نامی ننھے گوریلے کو سالگرہ کے موقع پر شاندار کیک سمیت ،کھلونے اور کئی تحفے تحائف بھی دیئے گئے۔ اس موقع پر چڑیا گھر کی انتظامیہ نے بھی بھرپور خوشی منائی۔
گوریلہ