پلاسٹک کے لیگو بلا کس سے تیار کر دہ منفرد ڈیجیٹل گھڑی
نیویارک (نیٹ نیوز) ریوبک کیوب کے کھلاڑی ہینس انیڈرسن نے ایک ایسی جد ید اور منفرد ڈیجیٹل گھڑی تخلیق کی ہے جسے ریوبک کیوب کی ظاہری شکل سے متاثر ہو کر پلاسٹک کے لیگو بلا کس سے تخلیق کیا گیا ہے۔ سیاہ اور سفید لیگو بلاکس سے تیار کر دہ یہ ڈیجیٹل گھڑی ریوبک کیوب کی طرح حرکت کر تی ہے جس سے اعداد سامنے ظاہر ہو کر وقت سے آگاہ کرتے ہیں۔
گھڑی