تُو ہے محیطِ بے کراں، میں ہُوں ذرا سی آبجو Jan 31, 2014 1:48 AM, January 31, 2014 فرمان اقبال شیئر کریں: Share Tweet Google+ تُو ہے محیطِ بے کراں، میں ہُوں ذرا سی آبجویا مجھے ہمکنار کر یا مجھے بے کنار کرمیں ہُوں صدَف تو تیرے ہاتھ میرے گُہر کی آبرومیں ہُوں خزَف تو تُو مجھے گوہرِ شاہوار کربالِ جبریل شیئر کریں: Share Tweet Google+ فرمان اقبال فرمان اقبال