7500 مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو ہو گی
لاہور (اے پی پی) مرکز قومی بچت کے زیر اہتمام 7500ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی 53 وےںقرعہ اندازی یکم فروری کو لاہور میں صبح 9 بجے منعقد ہو گی رےجنل ڈائریکٹر نیشنل سیونگز لاہور محمد اسلم ضےاءنے اے پی پی کو بتایاکہ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 1کروڑ 50 لاکھ روپے کا ایک، دوسرا انعام 50لاکھ روپے کے تین اور تیسرا انعام 93000 ہزار روپے کے 1696 انعامات ہیں۔