پشاور: خیبر پختونخوا میں شدید سردی اور دھند کے باعث محکمہ ہائر ایجوکیشن نے موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ کر دیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں مورخہ یکم جنوری سے ختم ہونے والی چھٹیوں میں سات جنوری2020 تک اضافہ کیا گیا ہے۔