عرب لیگ کاہنگامی اجلاس آج (منگل) ہورہاہے جس میں لیبیا کی صورتحال پرغورکیاجائے گا۔
عرب لیگ نے ایک بیان میں کہاہے کہ اجلاس مصرکی درخواست پرطلب کیاگیا ہے کیونکہ ترکی کے صدررجب طیب اردوان نے اعلان کیاتھاکہ وہ اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ لیبیاکی حکومت کی درخواست پرآئندہ ماہ فوجی دستے لیبیابھیجیں گے.