پاک فوج کی جانب سے نئے سال کی آمد پر قوم کو یکجہتی کا پیغام دیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹرجنرل میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ متحد رہتے ہوئے ہم اپنی ترقی اور استحکام کو مضبوط بنائیں گے۔ اللہ تعالی پاکستان پراپنی رحمتیں جاری رکھے۔ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے ٹویٹ میں لکھا کہ انشا اللہ 2019 پاکستان کی ترقی کا سال ہو گا، انشا اللہ ہم سب مل کر کامیابیوں کاسلسلہ جاری رکھیں گے۔ پاکستانیوں اور شہدا کو افواج پاکستان کا سلام ہو۔
In our national pursuit for a peaceful, prosperous & vibrant Pakistan, 2019 is year of progress. United we shall consolidate our successes,IA. May Allah continues His blessings upon us. Amen.
— Maj Gen Asif Ghafoor (@OfficialDGISPR) December 31, 2018
Salute to resilient Pakistanis & Martyrs.
????????#YearOfProgress2019#ہمیں_آگے_ہی_جانا_ہے pic.twitter.com/RkcHvfwr9m