سیالکوٹ : کینٹ ایریا کے پاکستان چوک میں تیزرفتاری کی وجہ سے کار الٹ گئی۔ کار سوار ابتسام شدید زخمی ہوگیا۔
عکسری ٹو کا رہائشی زخمی ابتسام ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اس کا علاج معالجہ جاری ہے۔ پولیس نے الٹ جانے والی تباہ کار کے بارےتفتیش شروع کر دی۔