پی ٹی وی کے ڈائریکٹر پروگرامز کا دورہ لاہور مرکز

31 دسمبر 2013

لاہور (سٹی رپورٹر) پاکستان ٹےلی وےژن کے ڈائرےکٹر پروگرامز آغا ذوالفقار خان نے چارج سنبھالنے کے بعد گذشتہ دنوں پی ٹی وی مرکزلاہور کا دورہ کےا اور پروڈےوسرز، پروگرام منیجرز سے مےٹنگ کی۔ انہوں نے پروگراموں کی پروڈکشن، معےار نئے تقاضوں سے ہم آہنگی اور نئے آئیڈےاز کے بارے مےں تفصےلی گفتگو کی۔ انہوں نے پروگرام (نصف صدی کا قصہ) کو بھی ٹچ کےا اس کے فارمےٹ اور سےگمنٹس پر بات بھی کی۔ انہوں نے کہا پی ٹی وی آج گولڈن جوبلی ےعنی اپنی 50وےں سالگرہ کی جانب رواں دواں ہے۔ فےڈرل منسٹر فار انفارمنشن اےنڈ براڈ کاسٹنگ پروےز رشےد، چےئرمےن پی ٹی وی ڈاکٹر نذےر سعےد اور اےم ڈی پی ٹی وی قاضی مصطفیٰ کمال نے گولڈن جوبلی کو بھرپور طرےقے سے منانے کا عندیہ دیا۔