اداکارہ ہنی شہزادی عمرہ کیلئے سعودی عرب چلی گئیں

31 دسمبر 2013
اداکارہ ہنی شہزادی عمرہ کیلئے سعودی عرب چلی گئیں

لاہور ( این این آئی) اداکارہ ہنی شہزادی شادی کرنے کے بعد عمرے کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب روانہ ہو گئیں ۔ ذرائع کے مطابق ہنی شہزادی کے شوہر نوید بھٹی بھی سعودی عرب میں موجود ہیں اور ہنی شہزادی بھی عمرہ کرنے کے بعد مزید کچھ روز سعودی عرب میں قیام کرنے کے بعد واپس آجائیں گی ۔