پاکستان سپورٹس بورڈ کے سابق ڈی جی بریگیڈئر (ر) ڈینیئل کی وفات پر تعزیت

31 دسمبر 2013

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے صدر بریگیڈئر (ر) راشد علی ملک، سیکرٹری خالد بشیر اور دیگر عہدیداران اور کھلاڑیوں نے پاکستان سپورٹس بورڈ کے سابق ڈائریکٹر جنرل بریگیڈئر (ر) ڈینیئل آسٹن کی وفات پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا۔