اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا

31 دسمبر 2013

دبئی (اے پی پی) ایشین کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیا کپ، پاکستان اپنا تیسرا اور آخری گروپ میچ (آج) منگل کو روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گا۔ دونوں ٹیمیں اب تک گروپ میں ناقابل شکست ہیں۔