والی بال فیڈریشن کے زیراہتمام 5 واں نمائشی میچ پاکستان گرین نے جیت لیا
والی بال فیڈریشن کے زیراہتمام 5 واں نمائشی میچ پاکستان گرین نے جیت لیا
لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان والی بال فیڈریشن کے زیراہتمام جاری چھ نمائشی میچز کے پانچویں میچ میں بھی پاکستان گرین ٹیم نے وائٹ کو 3-2 سے شکست دیدی۔ طارق وسیم نے شاندار سروس جبکہ مراد جہان نے شاندار سمش لگائیں۔ میچ کے اختتام پر مہمان خصوصی صدر پاکستان والی بال فیڈریشن چودھری یعقوب تھے ۔