نیوزی لینڈ: خاتون نے مسلسل تین روز تک دوڑ کر ورلڈ ریکارڈ بناڈالا

31 دسمبر 2013
 نیوزی لینڈ: خاتون نے مسلسل تین روز تک دوڑ کر ورلڈ ریکارڈ بناڈالا

 نیوزی لینڈ(نوائے وقت نیوز) تین دن تک اگر کوئی بغیر سوئے بھاگتا رہے تو کیا ہوگا۔ظاہر ہے ایسا جو بھی کرے گا وہ ورلڈ ریکارڈ ضرور قائم کرے گا جیسا کہ نیوزی لینڈ کی خاتون نے قائم کرلیا ہے۔47 برس کی کم ایلن ٹرسٹ کیلئے رقم اکٹھا کرنے کیلئے دوڑیں اور دوڑتی ہی چلی گئیں۔چھیاسی گھنٹے، گیارہ منٹ اور نو سکینڈ تک کم نے تین سو دس میل کا سفر طے کیا۔
دوڑ