’’قصہ دیواریں گرانے کا‘‘، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کی لڑائی ٹوئٹر تک پہنچ گئی

31 دسمبر 2013

اسلام آباد (اے این این) قصہ دیواریں گرانے کا،‘‘پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کی لڑائی’’ ٹوئٹر‘‘ تک پہنچ گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی میں تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے بلاول ہاؤس کی دیواریں گرانے کے مطالبے پر پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کے درمیان جھڑپ کے بعد دونوں جماعتوں کے قائدین کے درمیان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جھڑپیں شروع ہو گئیں  اور ٹوئٹر پر بلاول ہاؤس وال کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہا ہے۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...