لاہور، نارروال سیکشن کا ریلوے ٹریک ناکارہ قرار، ٹرینوں کی رفتار 30 کلومیٹر گھنٹہ کردی گئی

31 دسمبر 2013

نارنگ منڈی (نامہ نگار) ریلوے حکام نے لاہور نارووال سیکشن کے خستہ حال ٹریک کو ناکارہ قرار دیدیا ہے اور ٹرینوں کی رفتار اچانک کم کرکے 30 کلومیٹر فی گھنٹہ کردی گئی ہے جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید پریشانی اٹھانا پڑ رہی ہے۔