پشاور: بڈھ بیر میں فائرنگ سے میاں بیوی جاں بحق، فائرنگ گھر کے اندر ہوئی: پولیس

31 دسمبر 2013

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) بڈھ بیر پشاور میں فائرنگ سے میاں بیوی جاں بحق جبکہ بیٹا زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ گھر کے اندر ہوئی۔ واقعہ کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں۔

بیر بل گینگ

ایک بار کہیں پڑھاتھا۔مغل شہنشاہ اکبر کے درباری مسخرے بیربل کے بارے میں ،آج ...