سویڈن کی ولی عہد شہزادی وکٹوریا کے ٹخنے میں موچ آگئی

31 دسمبر 2013

روم (اے ایف پی) برف پر سکیئنگ کرتے ہوئے سویڈن کی ولی عہد شہزادی وکٹوریا کے ٹخنے میں موچ آگئی۔ وہ شمال مشرقی اٹلی کے علاقے سروینیا میں اپنے شوہر شہزادہ ڈینیل، بیٹی ایسٹلے، سویڈن کے بادشاہ اور ملکہ کے ہمراہ کچھ دن گزار رہی تھی کہ یہ واقعہ پیش آگیا۔
سویڈش شہزادی/ موچ