شنگھائی کی بلند و بالا عمارتوں سے متاثر ہو کر تخلےق کردہ پلاسٹک سٹی

31 دسمبر 2013

تائیپی (نیٹ نیوز) تائیوان سے تعلق رکھنے والے ایک آرٹسٹ نے چین کے شہر شنگھائی کی بلند و بالا عمارتوں سے متاثر ہو کر پلاسٹک سٹی تیار کیا ہے۔ روزمرہ استعما ل کی پلاسٹک کی رنگ برنگی اشیاء جیسے بالٹی‘ برش‘ ٹب‘ ٹوکری‘ کوڑے دان اور دیگر چیزوں کو ترتیب سے لگا کر مختلف سائز کی عمارتیں بناکر ایک چھوٹا سا پلاسٹک سٹی تیار کیا گیا ہے۔
پلاسٹک سٹی