پروٹین سے بھرپور غذا جسم کو موٹاپے سے محفوظ رکھتی ہے: طبی ماہرین

31 دسمبر 2013

کوپن ہیگن (نیٹ نیوز) ڈنمارک کے محققین نے اپنی نوعیت کی ایک سب سے بڑی تحقیق میں یہ واضح کیا ہے پروٹین سے بھرپور غذا جسم کو موٹاپے کا شکار ہونے سے محفوظ رکھتی ہے۔ ماہرین کیمطابق روزمرہ خوراک میں پروٹین کی زائد مقدار شامل کرنا جسمانی وزن کو معمول کی سطح پر رکھتے ہوئے بڑھنے سے روکتا ہے۔ اناج، سیریلز اور تازہ سبزیاں اور پھل شامل کرنے سے انسانی جسم میں اضافی چربی کی پیداوار کم ہوجاتی ہے۔
پروٹین