حقیقت سے قریب تر نظر آتی ریموٹ کنٹرول کار
حقیقت سے قریب تر نظر آتی ریموٹ کنٹرول کار
لندن (نیٹ نیوز) یہ کسی فلم کا سین نہیں اور نہ ہی یہ کسی کار ریس کا منظر بلکہ یہ ذہین انجینئر کی مہارت کا ایک کمال ہے جس میں نہ تو یہ کار اصلی ہے اور نہ اردگرد کے منظر۔جی ہاں ریموٹ کنٹرول سے چلنے والی یہ کھلونا کار نہ صرف انتہائی تیزی سے دوڑتی ہے بلکہ ایسی خوبصورتی سے ڈرفٹنگ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے کہ حقیقت کا گمان ہوتا ہے۔