دنیا کا سب سے پہلا تھری ڈی چاکلیٹ پرنٹر

31 دسمبر 2013

لندن (نیٹ نیوز) برطانوی کمپنی نے دنیا کا سب سے پہلا تھری ڈی چاکلیٹ پرنٹر تیار کر لیا ہے۔ چاک ایج نامی کمپنی کا ڈیزائن کردہ چاک کرییٹرنامی یہ پرنٹر منٹوں میں مختلف ڈیزائنز کی چاکلیٹی کارپن کاپی ہموار سطح‘ کیک اور بسکٹوں پر منتقل کر دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ چاکلیٹ تھری ڈی پرنٹنگ مشین کمپیوٹر سے منسلک کردی جاتی ہے جسکے بعد یہ کمپیوٹر سے ملنے والے احکامات پر چلتے ہوئے چاکلیٹ لےئرز کو ہموار سطح پر پرنٹ کرتی ہے۔
چاکلیٹ

پرنٹر‘ پبلشر

رمیزہ مجید نظامی ایڈیٹر‘ پرنٹر‘ پبلشر نے ندائے ملت پر یس سے چھپوا کر ...