ترکی: جوتے کا ڈبہ اٹھا کر احتجاج کرنے پر خاتون گرفتار

31 دسمبر 2013

انقرہ (اے ایف پی) ترکی میں حکومت مخالف مظاہرے کے دوران جوتوں کا ڈبہ لہرانے والی ایک خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔ خاتون جوتے کا ڈبہ اٹھا کر حکومت کے اتحادیوں کی مبینہ کرپشن کے خلاف احتجاج کررہی تھی۔
جوتے کا ڈبہ/ خاتون