ماہانہ 3 لاکھ 16 ہزار 500 روپے آمدنی سے خوشگوار زندگی گزاری جا سکتی ہے: عالمی تحقیق

31 دسمبر 2013
ماہانہ 3 لاکھ 16 ہزار 500 روپے آمدنی سے خوشگوار زندگی گزاری جا سکتی ہے: عالمی تحقیق

واشنگٹن (ثناءنیوز) آپ اےک خوشگوار و مطمئن زندگی گزارنے کے خواہشمند ہےں تو اقتصادی لحاظ سے صرف 3 لاکھ 16 ہزار 500 روپے ماہانہ کما کر آپ اس خواہش کو ممکن بنا سکتے ہےں۔ اےک حالےہ بےن الاقوامی تحقےق کے مطابق صرف انہی ممالک کے عوام اپنی زندگی سے مطمئن نظر آتے ہےں جہاں فی آدمی جی ڈی پی کی سالانہ شرح 38 لاکھ 40 ہزار 200 ےا 36 ہزار ڈالرز ہے۔ ان ممالک مےں جہاں فی آدمی جی ڈی پی کی سالانہ شرح 7 لاکھ 6 ہزار 850 روپے (6700 ڈالرز سالانہ) سے کم ہے، وہاں کی عوام اپنی زندگی سے انتہائی ناخوش و غےرمطمئن پائی گئی۔ وہ ممالک جہاں فی کس جی ڈی پی کی سالانہ شرح 18 لاکھ 9 ہزار 900 روپے (18ہزار ڈالرز سالانہ) سے زائد ہے وہاں کی عوام زندگی سے کسی حد تک مطمئن دکھائی دی۔
عالمی تحقیق