سکھر: بجلی کے تار میں آگ لگنے سے 5گھر جل گئے، ایک بچی جاں بحق

31 دسمبر 2013

 سکھر(نوائے وقت نیوز) پرانے سکھر میں بجلی کے تاروں میں آگ لگ گئی۔ آگ لگنے سے 5گھر جل گئے۔ آگ لگنے سے ایک بچی جھلس کر جاں بحق ہوگئی۔
تار /آگ

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...