سب سے پہلے دونوں ’’ڈومینین‘‘ کو ہر ممکن کوشش سے اپنی اپنی ریاستوں میں امن و امان بحال کرنا چاہئے۔ اب جبکہ ایک باضابطہ معاہدے کے تحت ہندوستان کو دو ممالک میں تقسیم کر دیا گیا ہے تو ہمیں ماضی کی ناچاقیوں کو ختم کرکے دفن کر دینا چاہئے اور یہ ارادہ کرنا چاہئے کہ (ماضی میں) جو کچھ ہوا اس کے باوجود ہم دوست رہیں گے۔
(رائٹر کے نامہ نگار کو انٹرویو‘ کراچی اکتوبر 1947ئ)
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024