عبدالوحید سے ملاقات

31 دسمبر 2013

ہر چیز کو انسان کی زندگی کیلئے وقف ہونا چاہئے اور اس لئے ہر وہ آرٹ جو زندگی کیلئے مفید ہو‘ اچھا اور جائز ہے اور جو زندگی کے خلاف ہو‘ جو انسانوں کی ہمتوں کو پست اور جذبات عالیہ کو مردہ کرنے والا ہو‘ قابل نفرت و پرہیز ہے اور اسکی ترویج حکومت کی طرف سے ممنوع قرار دینی چاہئے۔
(عبدالوحید سے ملاقات)