بے سہارا اور عدم توجہی کا شکار بچوں کے تحفظ اور فلاح و بہبود کیلئے خدمات میرا مشن ہے: صبا صادق

31 دسمبر 2013

لاہور (لیڈی رپورٹر) چا ئلڈ پروٹےکشن اےنڈ وےلفئےر بےورو کی چیئرپرسن صبا صادق نے کہاہے کہ بے سہارا اور عدم توجہی کا شکار بچوں کے تحفظ اور فلاح و بہبود کیلئے خدمات میرامشن ہے۔وہ گزشتہ روز بےورو افسران کے ساتھ اجلاس میں خطاب کررہی تھیں۔اس موقع پراےڈےشنل سےکرےٹری (محکمہ داخلہ) شاہد نصر راجا،ڈائرےکٹر اےڈمن ودیگربھی موجود تھے۔ انہوں نے بعدازاں بچوں کے ہاسٹلز کا دورہ کےا اور بچوں کے ساتھ فرداً فرداً ملاقات کے دوران ان کے مسائل کے حوالے سے درےافت کےااور متعلقہ افسران کو موقع پر ہداےات جاری کےں۔