تلاش گمشدہ

31 دسمبر 2013

لاہور (پ ر) شگفتہ فردوس عمر 65 سال فیروزی رنگ کے کپڑے پہن رکھے ہیں۔ بسم اللہ چوک نیازی سی این جی جوہر ٹاﺅن سے گھر سے نکلی اور اب تک لاپتہ ہیں۔ انکے بارے میں F-638 بلاک جوہر ٹاﺅن‘ وسیم رضا 0333-4257097, 042-35291690 کو اطلاع دیں۔

تلاش گمشدہ

رائے ونڈ(نامہ نگار) سبحان اللہ جس کی عمر 21 سال، داڑھی رکھی ہے سفید کپڑوں میں ...