پنجاب یونیورسٹی نے 5 امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں
پنجاب یونیورسٹی نے 5 امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں
لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی نے صدف جبین دختر ملک سلامت علی ڈوگر کو ایجوکیشن‘ صائمہ مشتاق دختر محمد مشتاق کو ایجوکیش‘ سعدیہ بٹ دختر محمد آصف بٹ کو مالیکیولر بائیولوجی‘ ابستام کھوکھر دختر ایمان الکھوکھر کو مائیکالوجی اینڈ پلانٹ پتھالوجی‘ محمد حنیف شریف ولد چودھری محمد شریف کو اسلامک سٹڈیز کے مضمون میںپی ایچ ڈی مقالہ جات کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔