ڈاکٹر شہزاد احمد مفتی انتقال کر گئے ، نماز جنازہ آج ہوگی

31 دسمبر 2013

لاہور (خصوصی رپورٹر) سابق چیئرمین پاکستان سائنس فاؤنڈیشن اسلام آباد اور زوالوجی ڈیپارٹمنٹ پنجاب یونیورسٹی کے سابق پروفیسر ڈاکٹر شہزاد احمد مفتی گزشتہ روز قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ آج 31 دسمبر کو ڈیڑھ بجے دوپہر جامع مسجد پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس لاہور میں ادا کی جائیگی اور ملحقہ قبرستان میں تدفین ہوگی۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...