بلدیاتی الیکشن کا التواءحکومتی مسائل میں اضافے کا سبب بنے گا: پیر فضل حق
بلدیاتی الیکشن کا التواءحکومتی مسائل میں اضافے کا سبب بنے گا: پیر فضل حق
لاہور (خصوصی نامہ نگار) جمعیت مشائخ پاکستان کے قائد پیر فضل حق نے کہا کہ حکومت عوامی مسائل سے نظریں چرا کر ملک و قوم کی خدمت نہیں کرسکتی، بلدیاتی انتخابات کا التوا حکومتی مسائل میں اضافے کا سبب بنے گا۔