یوتھ فیسٹیول تقریبات سے گھٹن کے ماحول سے نجات حاصل کرنے میں مدد ملے گی: بشیر اے شیخ

31 دسمبر 2013

لاہور (سٹی رپورٹر) پاکستان ٹورازم پروموشن کونسل کے چیئرمین بشیر اے شیخ نے رکن قومی اسمبلی حمزہ شہبازشریف کی طرف سے یوتھ فیسٹیول کی تقریبات کو منعقد کرنے کے فیصلہ کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسی تقریبات کے انعقاد سے گھٹن کے ماحول سے نجات حاصل کرنے میں مدد ملے گی‘ ۔