مسلم لیگ ن کی سات ماہ کی کارکردگی ہی اس کی تباہی کیلئے کافی ہے: قاضی احمد سعید
مسلم لیگ ن کی سات ماہ کی کارکردگی ہی اس کی تباہی کیلئے کافی ہے: قاضی احمد سعید
لاہور(خبر نگار) پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاضی احمد سعید نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی، بجلی کی لوڈشیڈ نگ ‘مہنگائی اور بے روزگاری میں خطر ناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے اور حکمران عوام کو صرف تسلیاں دینے میں مصروف ہیں، مسلم لیگ ن کو اپنی پا لیسوں کی وجہ سے کسی سیاسی دشمن کی ضرورت نہیںانہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکو مت کی 7ماہ کی کا رکردگی ہی اسکی تباہی کیلئے کافی ہے۔