سینٹ قائمہ کمیٹی برائے تجارت کی ذیلی کمیٹی کی سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے 4 گروپ تشکیل دینے کی ہدایت

31 دسمبر 2013

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ)  سینیٹر کریم خواجہ کی زیرصدارت سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس نے سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے چار گروپ تشکیل دینے کی ہدایت کر دی۔